ETV Bharat / bharat

خراب موسم کی وجہ نائب صدر اڑیسہ نہیں جا سکے - خود انحصاری کی فروغ

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو جمعہ کو خراب موسم کی وجہ اڑیسہ میں بولنگير کے دورے پر نہیں جا سکے۔

Venkaiah Naidu Odisha visit cancelled due to inclement weather
فائل فوٹو
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 11:13 PM IST

نائب صدر کے ذرائع کے مطابق مسٹر نائیڈو کو آج اڑیسہ کے بولنگير میں بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا افتتاح کرنے اور مقامی راجندر کالج پلاٹینم جوبلی تقریب میں حصہ لینے کے لیے جانے والے تھے، لیکن بولنگير میں خراب موسم کی وجہ سے ان ہیلی كاپٹر کو رائے پور سے پرواز کی اجازت نہیں ملی۔

مسٹر نائیڈو تقریبا تین گھنٹے تک رائے پور ہوائی اڈے پر موسم سازگار ہونے کا انتظار کرتے رہے لیکن بصارت کم ہونے کے سبب بالآخر انہوں نے بولنگير کا دورہ منسوخ کر دیا۔

بعد میں مسٹر نائیڈو نے ایک آڈيو پیغام کے ذریعے ان اہم مواقع میں شامل نہ ہونے پر اڑیسہ کے لوگوں سے افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے پیغام میں کہا کہ' ایل پی جی پلانٹ کے آغاز سے 20 لاکھ خاندانوں کو فائدہ ہو گا اور عورت کی خود انحصاری کو فروغ حاصل ہوگا۔ علاقے کی خواتین کی زندگی سازگار اور صحت مند ہوگی اور وہ اپنے خاندانوں کو زیادہ وقت دے پائیں گی'۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Dec 27 2019 4:47PM

خراب موسم کی وجہ نائب صدر اڑیسہ نہیں جا سکے

نئی دہلی، 27 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو جمعہ کو خراب موسم کی وجہ اڑیسہ میں بولنگير کے دورے پر نہیں جا سکے نائب صدر کے ذرائع کے مطابق مسٹر نائیڈو کو آج اڑیسہ کے بولنگير میں بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ کے ایل پی جی بوٹلنگ پلانٹ کا افتتاح کرنا تھا اور مقامی راجندر کالج پلاٹینم جوبلی تقریب میں حصہ لینا تھا، لیکن بولنگير میں خراب موسم کی وجہ سے ان هیلی كاپٹر کو رائے پور سے پرواز کی اجازت نہیں ملی۔ مسٹر نائیڈو تقریبا تین گھنٹے تک رائے پور ہوائی اڈے پر موسم سازگار ہونے کا انتظار کرتے رہے لیکن بصارت کم ہونے کے سبب بالآخر انہوں نے بولنگير کا دورہ منسوخ کر دیا۔

بعد میں مسٹر نائیڈو نے ایک آڈيو پیغام کے ذریعے ان اہم مواقع میں شامل نہ ہونے پر اڑیسہ کے لوگوں سے افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے پیغام میں کہا کہ ایل پی جی پلانٹ کے آغاز سے 20 لاکھ خاندانوں کو فائدہ ہو گا اور عورت کی خود انحصاری کو فروغ حاصل ہوگا ۔ علاقے کی خواتین کی زندگی سازگار اور صحت مند ہوگی اور وہ اپنے خاندانوں کو زیادہ وقت دے پائیں گی۔

یو این آئی۔ ع ا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.