ETV Bharat / bharat

وینزویلا کی 17 ریاستوں میں بجلی گلُ - Caracas

وینزویلا کے دارالحکومت كاراكس میں بجلی کی عدم فراہمی کے سبب پیر کو اندھیرا چھا گیا۔

وینزویلا کی 17 ریاستوں میں اندھیرا
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 11:44 AM IST

Updated : Jul 23, 2019, 4:56 PM IST

سوشل میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وینزویلا کے دارالحکومت كاراكس سمیت تقریباً 17 ریاست پیر کو مقامی وقت کے مطابق شام چار بجکر چالیس منٹ پر بجلی کی فراہمی ٹھپ ہونے سے متاثر ہوئی ہے۔

بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ٹیلی فون سروس، ٹریفک لائٹز اور دیگر بنیادی خدمات متاثر رہیں۔

سوشل میڈیا پر كاراكس میں پیدل اپنی منزل تک جاتے ہوئے لوگوں کی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ وینزویلا میں سات مارچ کو بھی بجلی کی فراہمی ٹھپ ہونے کی وجہ سے اندھیرا چھا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 23, 2019, 4:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.