ETV Bharat / bharat

'قنوج حادثہ کہرا کی وجہ سے ہوا' - 20 died in kannauj accident

اترپردیش کے ریاستی وزیر برائے ٹرانسپورٹ اشوک کٹاریہ نے بتایا کہ قنوج بس حادثہ کہرے کی وجہ سے ہوا ہے۔ اس کے باوجود ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کوئی بس بنا پرمٹ کے سڑک پر نہ دوڑے۔

اترپردیش ٹرانسپورٹ منسٹر اشوک کٹاریہ
اترپردیش ٹرانسپورٹ منسٹر اشوک کٹاریہ
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 6:14 PM IST

اترپردیش ٹرانسپورٹ منسٹر اشوک کٹاریہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قنوج میں بس اور ٹرک کی ٹکر کے دوران جو حادثہ پیش آیا ہم سبھی اس سے غمگین ہیں۔

اترپردیش ٹرانسپورٹ منسٹر اشوک کٹاریہ

ہماری کوشش ہے کہ مستقبل میں اس طرح کے حادثات درپیش نہ آئیں۔ یہ بات دیگر ہے کہ اس حادثے کے پیچھے ڈرائیور کی غلطی نہ ہو کر حادثے کی وجہ کوہرا بنا لیکن ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اس طرح کے حادثات کو بھی روکیں۔

اشوک کٹاریہ نے کہا کہ ہمارے سبھی اعلی افسران موقع پر پہنچیں۔ اس کے علاوہ اتر پردیش کے وزیراعلی نے ہم سب کو ہدایت دیا تھا کہ موقع پر سبھی ذمہ داران پہنچ کر جو بھی لوگ زخمی ہیں ان کا علاج یقینی بنایا جائے۔

یہی وجہ ہے کہ جتنا بڑا حادثہ ہوا ہے، اس کے مقابل مرنے والوں کی تعداد کم ہے کیونکہ ہم نے سبھی زخمی مسافروں کا وقت رہتے علاج کرایا۔ اسی وجہ سے یہ تعداد زیادہ بڑھی نہیں۔

واضح ہو کہ کانپور سے منسلک ضلع قنوج کے چھبرا ‏موں میں ایک سلیپر کلاس بس کا ٹرک کے ساتھ ٹکر ہو گئی، جس کے نتیجے میں تقریبا 20 لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

بس میں تقریبا 45 سے 60 سواریاں موجود تھی، جن میں سے 20 لوگوں کے موت ہوئی جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔

زخمیوں کا علاج کانپور قنوج کے ضلع ہسپتال میں ہو رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے جو مسافر زخمی ہیں ان کو پچاس ہزار روپے اور ہلاک ہونے والوں کو دو لاکھ روپے دیا جائے گا۔

Intro:اترپردیش ٹرانسپورٹ منسٹر اشوک کٹاریہ نے بتایا کہ قنوج بس حادثہ کوہرے کی وجہ سے ہوا ہے۔ اس کے باوجود ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کوئی بس بنا پرمٹ کے سڑک پر نہ دوڑے۔

Body:اترپردیش ٹرانسپورٹ منسٹر اشوک کٹاریہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قنوج میں بس اور ٹرک کی ٹکر کے دوران جو حادثہ پیش آیا ہم سبھی اس سے غمگین ہیں۔

ہماری کوشش ہے کہ مستقبل میں اس طرح کے حادثات درپیش نہ آئیں۔ یہ بات دیگر ہے کہ اس حادثے کے پیچھے ڈرائیور کی غلطی نہ ہو کر حادثے کی وجہ کوہرا بنا لیکن ہمارے ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اس طرح کے حادثات کو بھی روکیں۔

اشوک کٹاریہ نے نے کہا کہ ہمارے سبھی اعلی افسران موقع پر پہنچیں۔ اس کے علاوہ اتر پردیش کے وزیراعلی نے ہم سب کو ہدایت دیا تھا کہ موقع پر سبھی ذمہ داران پہنچ کر جو بھی لوگ زخمی ہیں انکا علاج یقینی بنایا جائے۔

یہی وجہ ہے کہ جتنا بڑا حادثہ ہوا ہے، اس کے مقابل مرنے والوں کی تعداد کم ہے کیونکہ ہم نے سبھی زخمی مسافروں کا وقت رہتے علاج کرایا۔ اسی وجہ سے یہ تعداد زیادہ بڑھی نہیں۔

واضح ہو کہ کانپور سے منسلک ضلع قنوج کے چھبرا ‏موں میں ایک سلیپر کلاس بس کا ٹرک کے ساتھ ٹکر ہو گئی، جس کے نتیجے میں تقریبا 20 لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

Conclusion:معلوم ہو کہ بس میں تقریبا 45 سے 60 سواریاں موجود تھی، جن میں سے 20 لوگوں کے موت ہوئی جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔

زخمیوں کا علاج کانپور قنوج کے ضلع ہسپتال میں ہو رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے جو مسافر زخمی ہیں ان کو پچاس ہزار روپے اور ہلاک ہونے والوں کو دو لاکھ روپے دیا جائے گا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.