صبح 9 بجے تک کی اہم خبروں پر ایک نظر - ایرانڈیا طیارہ حادثہ کا شکار
ملکی اور بیرون ممالک کی بڑی خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
صبح 9 بجے تک کی اہم خبروں پر ایک نظر
کوزی کوڈ ایئرپورٹ پر ایرانڈیا طیارہ حادثہ کا شکار، 18 ہلاک
ایئر انڈیا طیارہ حادثہ پر عمران خان کا اظہار افسوس
کیرالہ میں طیارہ حادثہ کی جانچ کا حکم
اسدالدین اویسی کے خلاف سپریم کورٹ میں تحقیر عدالت کی درخواست
کیرالہ میں بھاری تباہی، مٹی کا تودہ گرنے سے متعدد ہلاک و زخمی
'تعلیمی پالیسی، وہاٹ ٹو تھنک کے ساتھ تھی، اب 'ہاؤ ٹو تھنک' پر ہوگی'
'پانچ اگست 2019 سے پانچ اگست 2020 تک 346 ہلاکتیں ہوئیں'
مینڈھر: پاکستانی گولہ باری سے ایک شخص ہلاک
پاکستان کو 244 رنز کی برتری
آئی سی سی کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 بھارت میں کھیلا جائے گا