ETV Bharat / bharat

لیبیا میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

لیبیا میں تاحال کورونا وائرس سے 27 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

updates on corona virus in libya
لیبیا میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 10:32 AM IST

لیبیا میں کورونا وائرس (کوویڈ -19) کے 71 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 989 ہوگئی۔

لیبیا کے امراض کے کنٹرول کے قومی مرکز(این سی ڈی سی) نے اتوار کو یہ اطلاع دی ہے۔

این سی ڈی سی نے جاری بیان میں بتایا کہ '497 لوگوں کے نمونوں کی جانچ کی گئی جن میں سے 71 کی رپورٹ مثبت اور 426 کی منفی آئی ہے۔

لیبیا میں ابھی تک کورونا وائرس سے 27 لوگوں کی موت ہوئی ہے اور 258 متاثرافراد ٹھیک ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں: لیبیا: ملک بھر میں کورونا کے سبب ایمرجنسی کا اعلان

لیبیا میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ مارچ میں آیا تھا اوراس انفیکشن سے پہلی موت اپریل میں ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.