شہریت ترمیمی قانون و این آر سی، این پی آر سے متعلق پبلک ڈسکشن میں شرکت کرنے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جا رہے کنن گوپی نا تھن کو اتر پردیش پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
گوپی ناتھن نے ٹوئٹ کر یہ اطلاع دی کہ پولیس نے انہیں یہ آرڈر مشترکہ طور پر علی گڑھ ضلع کے لئے ہے۔ لیکن مجھے آگرہ میں پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھیں: اب روہنگیائی مسلم مہاجرین کو ملک بدر کرنے کی تیاری
واضح رہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں' پبلک ڈشکشن سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر' سے متعلق پروگرام مین شرکت کرنے جا رہے تھے۔