ETV Bharat / bharat

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چار ارکان گرفتار - مظفر نگر پولیس

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں پولیس نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چا اراکین کو مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا تنظیم کے چار ارکان گرفتار
پاپولر فرنٹ آف انڈیا تنظیم کے چار ارکان گرفتار
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 10:36 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:44 PM IST

مظفر نگر کی کوتوالی پولیس کو ان اراکین سے متعلق شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں مشتبہ سرگرمی کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔

ساتھ ہی ان کے پاس سے پروموشنل مواد والے پمفلٹ بھی برآمد ہوئے ہیں، پولیس فی الحال گرفتار افراد سے تفتیش کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.