ETV Bharat / bharat

'ای وی ایم مشینوں کی خرابی بی جے پی کی سازش' - امیدوار حاجی یعقوب قریشی

مغربی اترپردیش کی آٹھ لوک سبھا نشست پر پولنگ کا اختتام ہوگیا۔ میرٹھ میں کئی پولنگ مراکز پر ای وی ایم مشین خراب ہونے کی وجہ سے رائے دہندگان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ای وی ایم مشینوں کی خرابی دراصل بی جے پی کی سازش ہے: حاجی یعقوب
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 9:46 PM IST

مشین خراب ہونے پر ایس پی - بی ایس پی اور آر ایل ڈی اتحاد کے امیدوار حاجی یعقوب قریشی نے سخت نکتہ چینی کی ۔

ای وی ایم مشینوں کی خرابی دراصل بی جے پی کی سازش ہے: حاجی یعقوب

انہوں نے کہا ہے کہ بیشتر پولنگ مراکز پر جو ای وی ایم مشینیں خراب ہوئیں ہیں اس میں زیادہ تر بی ایس پی کے ووٹرز تھے۔

انہوں نے کہا کہ اس میں بی جے پی کی پوری طریقے سے سازش نظر آ رہی ہے۔ بی جے پی نے ہی ای وی ایم مشینوں کو خراب کروایا ہے۔ ضلع انتظامیہ سے کئی بار شکایت بھی کی گئی لیکن مشین بدلنے میں کافی وقت لگایا گیا ۔

انہوں نے ضلع انتظامیہ پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ 2017 کے اسمبلی انتخابات میں بھی ای وی ایم مشین خراب ہوئی تھی اس کے باوجود 2019 میں خراب ہونے کا کوئی مطلب نہیں بنتا ہے لیکن پھر بھی درجنوں پولنگ مراکز پر ایم مشین کاخراب ہونا اپنے آپ میں ایک بڑا سوال ہے۔

میرٹھ کے علاقائی مسائل پر انہوں نے کہا کہ اگر اتحاد کو اکثریت ملتی ہے تو سبھی مذاہب فرقہ ذات کے لوگوں کی ترقی پر خصوصی خیال رکھا جائے گا۔

میرٹھ میں تجارتی کاروبار کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

Intro:مغربی اترپردیش کے آٹھ لوک سبھا نشست پر پولنگ ختم ہونے والی ہے میرٹھ ضلع میں کئی پولنگ مراکز پر ای وی ایم مشین خراب ہونے کی وجہ سے رائے دہندگان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا.

Body:ایم مشین خراب ہونے پر ایس پی بی ایس پی اور آر ایل ڈی اتحاد کی جانب سے امیدوار حاجی یعقوب قریشی نے سخت نکتہ چینی کی ہے.

انہوں نے کہا ہے کہ بیشتر پولنگ مراکز پر جو ای وی ایم مشین خراب ہوئی ہے اس میں زیادہ تر بی ایس پی کے ووٹر تھے انہوں نے کہا کہ اس میں بی جے پی کی پوری طریقے سے سازش نظر آ رہی ہے انہوں نے ہی ای وی ایم مشین کو بی جے پی نے خراب کیا ہے. انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ سے کئی بار شکایت بھی کی ہے لیکن مشین کے بدلنے میں کافی وقت لگایا جارہا ہے جس سے ان کی متاثر ہو سکتی ہے. انہوں نے ضلع انتظامیہ پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ 2017 کے اسمبلی انتخابات میں بھی ای وی ایم مشین خراب ہوئی تھی اس کے باوجود 2019 میں خراب ہونے کا کوئی مطلب نہیں بنتا ہے لیکن پھر بھی درجنوں پولنگ مراکز پر ایم مشین کاخراب ہونا اپنے آپ میں ایک بڑا سوال ہے.
میرٹھ کے علاقائی مسائل پر انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر اتحاد کو اکثریت ملتی ہے تو سبھی مذاہب فرقہ ذات کے لوگوں کی ترقی پر خصوصی خیال رکھا جائے گا.
میرٹھ میں تجارتی کاروبار کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے گی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.