ETV Bharat / bharat

انتظامیہ کی لاپرواہی سے سیلابی صورتحال - بریلی

اترپردیش کے بریلی شہر کو حالیہ دنوں معمولی بارش کے بعد بھی سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

UP: heavy Rain In Bareilly Leads To Water-Logging
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 2:45 PM IST

ان دنوں شہر کو بریلی میں جہاں برسات کی آمد کی خوشی ہے، وہیں صفائی مہم کے فقدان کی وجہ سے سیلانی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بریلی: انتظامیہ کی لاپرواہی سے سیلابی صورتحال

بریلی میونسپل کارپوریشن کے سٹی کشمنر سیموئل پال این اور میئر اُمیش گوتم کے درمیان زبانی جنگ کی وجہ سے شہر میں نالے کی صفائی میں بے اعتنائی برتی گئی۔

کارپوریٹر اپنے میئر کے ساتھ ہیں تو وہیں بی ایم سی کے اہلکار اپنے افسر کی حمایت میں کھڑے ہیں۔

بریلی شہر کو مرکزی حکومت کے خاص منصوبے اسمارٹ سٹی کی فہرسٹ میں شامل کیا گیا ہے، لیکن شہر میں جمع بارش کے پانی نے اس مبینہ اسمارٹ سٹی کی ہوا نکال دی ہے۔

ہر برس بارش کے قبل شہر میں صفائی مہم چلائی جاتی ہے، رواں برس بھی ایسا ہی کیا گیا، لیکن صفائی ٹیم کے سپر وائزر نے شہر میں ایک جگہ پچاس میٹر میٹر نالے صفائی نہیں کرائی، جس سے شہر میں سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی۔ جب کمشنر نے علاقے کا دورہ کیا تو حقیقت حال سامنے آئی۔

اب سٹی کمشنر کی جانب سے صفائی مہم سے جڑے تمام اہلکاروں کو 24 گھنٹے کے طے شدہ کام کرنے کا حکم دیا ہے۔ صفائی سپروائزر کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنے موبائل سے فوٹو بناکر نالے کی حقیقت سے روبرو کرائیں۔

بریلی شہر میں گندگی اور پانی سے بھرنے کی کئی وجہیں ہیں۔ شہر سے نکلنے والے روزانہ 400 میٹرک ٹن کوڑے کی کھپت کے لیے کوئی سالڈ ویسٹ مینیجنٹ پلانٹ نہیں ہے۔ اس کے علاوہ شہر میں آب نکاسی کرنے والی سیور لائن 35 سے 40 برس پرانی ہے، جسے مرمت کیا جانا ہے۔

Intro:نوٹ: برائے مہربانی، اس خبر سے متعلق 7 اہم فائلس ای میل پر بھی بھیجی گئ ہیں. شکریہ ڈیسک......

بریلی میں برسات کی آمد کی خوشی بھی اور صفائی مہم کے دم توڑنے کا غم بھی. بریلی مئونسپل کارپوریشن بی ایم سی کے سٹی کمشنر سیموئل پال این. اور میئر اُمیش گوتم کے درمیان زبانی جنگ میں شہر کی حالت بد سے بدتر ہو گئ ہے. کارپوریٹر اپنے میئر کے ساتھ ہیں تو بی ایم سی کے اہلکار اپنے افسر کی حمایت میں کھڑے ہیں. ایسے میں شہر کی عام زندگی سڑکوں پر پانی کے ساتھ گزر رہی ہے.

Body:بریلی شہر کو مرکزی حکومت کے خاص منصوبہ اسمارٹ سٹی میں چُن لیا گیا ہے. اسکے باوجود شہر میں اسمارٹ ہونے جیسے حالات کہیں نظر نہیں آتے ہیں. برسات کے دوران سڑک پر پانی جمع ہونا اس شہر کے بدترین مسائل میں سے ایک ہے. لہزا برسات کی آمد سے قبل شہر میں خصوصی صفائی مہم چلائی جاتی ہے.

امسال بھی ایسا ہی کیا گیا. سڑک کو پانی سے بچانے کے لیئے بی ایم سی انتظامیہ نے شہر کے کے نالے صفائی پر خصوصی توجہ دی. اسکے لیئے باقائدہ ایک. ٹیم بھی لگائ گئ. لیکن صفائی ٹیم کے سُپر وائزر نے پچاس میٹر نالے کی صفائ بھی نہیں کرائ. لہزا سٹی کمشنر کے اچانک دورہ کرنے سے حقیقت سامنے آ گئ. اب شہر میں صفائ مہم میں تعینات تمام ٹیمو5کو تاکید کی گئ ہے کہ 24 گھنٹے میں طے شدہ کام کو مکمل کرکے محکمہ کو بھی اطلاع دیں اور سُپر وائزر اپنے موبائل سے فوٹو بناکر نالے کی حقیقت سے روبرو کرائیں.

شہر میں گندگی اور پانی بھرنے کی کئ وجوہات ہیں. شہر سے نکلنے والے روزانہ 400 میٹرک ٹن کوڑے کی کھپت کے لیئے کوئ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پلانٹ نہیں ہے. جو ہے اسکی مشینری کو زنگ لگ گیا ہے. دوسرا شہر میں پانی نکاسی کرنے والی سیور لائن 35 سے 40 برس پرانی ہے. جسکی اب مرمت ہونا بھی ممکن نہیں ہے. لہزا مخصوص وسائل اور اہلکاروں سے کا
اب لیا جا رہا ہے. باقی مسئلہ سٹی کمشنر اور میئر کے درمیان چل رہی زبانی جنگ نے پوری کر دی ہے. بہرحال بی ایم سی افسر صفائی مہم کو تیز کرنے اور عوام کو سڑک پر پانی سے نجات دلانے کا وعدہ کر رہے ہیں.

بائٹ 01 .... سیموئل پال این. ،سٹی کمشنر، بریلی مئونسپل کارپوریشن

Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.