ETV Bharat / bharat

'جنسی زیادتی کو روکنے میں یوپی حکومت ناکام'

سنجے سنگھ نے کہا کہ 'یوپی حکومت معصوم بچیوں کے ساتھ ہو رہی جنسی زیادتی کو روکنے میں پوری طرح ناکام رہی ہے'۔

up govt fails to curb rape said sanjay singh
'جنسی زیادتی کو روکنے میں یوپی حکومت ناکام'
author img

By

Published : Oct 17, 2020, 10:32 PM IST

عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما و رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بجنور کے دورے کے دوران ایک ہوٹل میں اپنے پریس کانفرنس میں کے دوران خطاب کیا، انھوں نے پریس کانفرنس میں یوگی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ نبایا۔

ویڈیو

یوگی حکومت میں بڑھتے ہوئے جرائم کے ضمن میں سنجے نے کہا کہ 'یوپی حکومت معصوم بچیوں کے ساتھ ہورہی جنسی زیادتی کو روکنے میں ناکام ہے'۔

up govt fails to curb rape said sanjay singh
بہ شکریہ ٹوئٹر

سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ 'یوگی حکومت بلیا میں ہوئے واقعے کے بعد بی جے پی ایم ایل ایز کو بچانے کے چکر میں مکمل ایڑی چوٹی کا زور لگارہی ہے'۔

عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما و رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ اپنے حامیوں کے درمیان

انھوں نے کہا ہے کہ 'عام آدمی پارٹی کے رہنماؤں کو دبانے اور مجھ پر بھی سرکار آئے دن جھوٹے مقدمہ لگانے سے باز نہیں آ رہی ہے۔ پورے یوپی میں خودکشی ہو یا پھر عصمت دری یا ڈکیتی یا لوٹ مار.....تھانوں میں ایف آئی آر تک درج نہیں ہو پاتیں۔ متاثرین کو انصاف ملن تو مشکل ہوگیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.