ETV Bharat / bharat

اے ایم یو کے طلبا کا آنکھوں پر پٹی باندھ کراحتجاج

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے آج آنکھوں پر پٹی باندھ کر شہریت ترمیمی قانون، سی اے اے، این آر سی اور این پی ار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اے ایم یو کے طلبا کا آنکھوں پر پٹی باندھ کر کیا احتجاج

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 2:10 PM IST

یونیورسٹی کے طلبا وطالبات باب سید پر گزشتہ 28 دنوں سے مستقل سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی کررہے ہیں

یونیورسٹی کے طلبا و طالبات نے آج ایک انوکھا احتجاج کیا، طا لبعلموں نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر یونیورسٹی کے پرانی جنگیں گیٹ سے لے کر با ب سید تک مارچ کیا۔

اے ایم یو کے طلبا کا آنکھوں پر پٹی باندھ کر کیا احتجاج

احتجاج کے دوران طلباء و طالبات نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور اور رجسٹرار عبدالحمید کے استعفی کا بھی مطالبہ کیا۔

اس دوران یونیورسٹی کے طالبعلموں نے بتایا کہ آج 'ہم نے ایک پرامن احتجاج اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر مارچ کیا، طلبا کا کہنا تھا کہ 'آنکھوں پر پٹی باندھ کر ہم یہ بتانا چاہتے ہیں ہم کتنی بھی اندھے بن جائیں منہ بند ہوجائیں لیکن ہم کو ہمارے حقوق معلوم ہیں ہمارا آئین کیا ہے، اسی لئے ہم نے جمہوریت کے مطابق پرامن احتجاج نکالا، سی اے اے، این آر سی آئین کے خلاف ہیں۔

Intro:
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے آج آنکھوں پر پٹی باندھ کر اندھے قانون اور سی اے اے، این آر سی اور این پی ار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

Body:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی باب سید پر پچھلے 28 دنوں سے مستقل سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج چل رہا ہے۔

یونیورسٹی طلبہ نے آج ایک انوکھا احتجاج آنکھوں پر پٹی باندھ کر یونیورسٹی پرانی جنگیں گیٹ سے لے کر با ب سید تک نکالا۔ احتجاج کے دوران طلباء و طالبات نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور اور رجسٹرار عبدالحمید کے استعفی کا بھی مطالبہ کیا۔

Conclusion:
یونیورسٹی طالبہ نے بتایا آج ہم نے ایک پرامن احتجاج
آنکھوں پر پٹی باندھ کر نکالا، آنکھوں پر پٹی باندھ کر ہم یہ بتانا چاہتے ہیں ہم کتنی بھی اندھے بن جائیں منہ بند ہوجائیں لیکن ہم کو ہمارے حقوق معلوم ہیں ہمارا آئین کیا ہے اسی لئے ہم نے جمہوریت کے حساب سے پرامن احتجاج نکالا۔ سی اے اے، این آر سی ایئن کے خلاف ہیں۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کے سابق نائب صدر سجاد سبحان راتھر نے بتایا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.