ETV Bharat / bharat

اناؤ سڑک حادثہ جان بوجھ کر یا محض اتفاق - یوگی

اپوزیشن کے الزام کے بعد اترپردیش حکومت اناوٗ جنسی زیادتی کی شکار کے سڑک حادثہ معاملہ کی جانچ سی بی آی کو سونپنے کو تیارہے۔

ڈائریکٹر جنرل پولیس، اتر پردیش
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 3:07 PM IST

ڈائریکٹر جنرل پولیس آف اترپردیش نے کہا ہے کی 'پہلی نظر میں یہ سڑک حادژہ لگتا ہے۔لیکن اگر جنسی زیادتی کی شکار متاثرہ کا خاندان سی بی آی جانچ چاہتی ہے تو سرکار کو اس کے لیے تیار ہے۔

ڈائریکٹر جنرل پولیس، اتر پردیش

اپوزیشن کے لاپرواہی کے الزام پر ڈائریکٹر جنرل پولیس نے کہا 'ہم نے سکیورٹی میں کوئی لاپرواہی نہیں کی ہے۔جنسی زیادتی کی شکار کی سکیورٹی میں 10 پولیس کارکن تعنات تھے جن میں سے 7 پولیس کارکن 24 گھنٹے ان کے گھر پر رہتے تھے۔
حادثہ سے پہلےمتاثرہ کی کار میں جگہ نا ہونے کی وجہ سے ایک بھی پولیس اہلکار گاڑی میں سوار نہیں تھا۔

انہوں نے آگے بتایا متاثرہ کے گھر والے جیسا چاہیں گے ویسا ہی ہوگا سرکار تیار یے۔

اطلاع کے مطابق اناؤ کے رکن اسمبلی کلدیپ سیںگر پر الزام لگانے والی متاثرہ جیل میں ملنے اپنے چچا کے پاس جارہی تھی۔ ساتھ میں ان کے وکیل مہیندر سنگھ بھی تھے۔تبھی تیز رفتار ٹرک نے ٹکرماردی ۔ جس میں ایک عورت کی موت ہو گئی اور 3 زخمی ہو گئے۔جنہیں علاج کے لیے لکھنوٗ بھیج دیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق ٹرک کی رفتار 100 کلو میٹر تھی۔ ٹرک کے آگے نمبر پلیٹ پر سیاہ پٹی تھی۔ جبکہ پیچھے یو پی71 اے ٹی 8300 لکھا ہے۔

پولیس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس کی مستعدی کی وجہ سے ڈرائیور کی گرفتاری ہو چکی ہے۔ڈرائیور کا نام آشیش پال بتایا جا رہا ہے۔جو فتح پور کا رہنے والا ہے۔

Intro: विपक्ष के भारी दबाव के बाद उत्तर प्रदेश सरकार उन्नाव रेप पीड़िता एक्सीडेंट कांड में सीबीआई जांच को तैयारBody: लखनऊ उत्तर प्रदेश के पुलिस महानिदेशक ने कहा की उन्नाव रेप पीड़िता एक्सीडेंट कांड प्रथम दृष्टया एक्सीडेंट प्रतीत होता है लेकिन अगर रेप पीड़िता कांड के परिवार जन सीबीआई जांच की मांग करेंगे तो सरकार को किसी तरह का परहेज नहीं है विपक्ष द्वारा सुरक्षा में लापरवाही का आरोप लगाने पर डीजीपी ने कहा हमने सुरक्षा में कोई लापरवाही नहीं की थी रेप पीड़िता की सुरक्षा के लिए 10 पुलिसकर्मी तैनात थे जिसमें से 7 उसके घर पर 24 घंटा तैनात रहते थे एक्सीडेंट के समय रेप पीड़िता की कार में जगह न होने के कारण कोई भी पुलिस वाला उसमें सवार नहीं था उत्तर प्रदेश सरकार पूरी तरह से रेप पीड़िता के सपोर्ट में है उसके परिवार जन जैसी जहां चाहेंगे सरकार तैयार हैConclusion:उत्तर प्रदेश सरकार उन्नाव रेप पीड़िता एक्सीडेंट कांड में सीबीआई जांच को तैयार अच्छा को लेकर पूछे गए प्रश्न के जवाब में DGP ने बताया कि पीड़िता की सुरक्षा के लिए 10 पुलिसकर्मी permanent रेप पीड़िता के घर पर तैनात थे

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.