ETV Bharat / bharat

کورونا کی وجہ سے یونیورسٹیز کے طلباء کی فیس معاف کی جائے: این ایس یو آئی - fees

این ایس یو آئی کا کہنا ہے کہ بیشتر یونیورسٹیز جس میں ہوسٹل اور لائبریریز بند ہیں جس کی وجہ سے پڑھنے والے طلبا و طالبات کو مشکلات کا سامنا ہے حکومت اور یونیورسٹیز انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہاسٹل اور لائبریری کو طلبا و طالبات کے لیے کھول دی جائیں تاکہ تعلیم میں کوئی دقت نہ ہو۔

fds
sfd
author img

By

Published : Oct 13, 2020, 3:38 AM IST

بھارتی ریاست اترپردیش میں بنارس کے کانگریس دفتر پر این ایس یو آئی نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے این ایس یو آئی کے ریاستی سیکرٹری اکھلیش یادو نے کہا شمالی اترپردیش کے بیشتر یونیورسٹیز کا دورہ کیا گیا جس میں طلباء و طالبات مختلف مسائل سے دوچار ہیں۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ این ایس یو آئی کا مطالبہ ہے کہ یونیورسٹیز انتظامیہ طالبات کی تحفظ کو یقینی بنائے۔

انہوں نے کہا کہ بیشترین یونیورسٹیز میں سی سی ٹی وی کیمرے نہیں لگے ہیں گیٹ پر خواتین گارڈز نہیں ہیں، جس کی وجہ سے طالبات کا تحفظ مشکوک ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے طلباء و طالبات مختلف پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں ایسے میں حکومت اور یونیورسٹیز انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ طلباء و طالبات کے ہاسٹل فیس اور تعلیمی فیس کو معاف کرے جس سے طلباء و طالبات کو آسانی ہو۔

انہوں نے کہا کہ بیشتر یونیورسٹیز جس میں ہوسٹل اور لائبریریز بند ہیں جس کی وجہ سے پڑھنے والے طلبا و طالبات کو مشکلات کا سامنا ہے حکومت اور یونیورسٹیز انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہاسٹل اور لائبریری کو طلبا و طالبات کے لیے کھول دی جائیں تاکہ تعلیم میں کوئی دقت نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.