ETV Bharat / bharat

ہرش وردھن نے ای بلڈ سروس‘ کا افتتاح کیا

ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز تشویش کا باعث بن گیا ہے، ملک میں کورونا کے کیسز کی کل تعداد میں تقریبا قریب پہنچ گیا ہے، جبکہ 15 ہزار کے قریب ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

ہرش وردھن نے ’ای بلڈ سروس‘ کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 2:18 PM IST

اب اس وبا سے جاری جنگ کو مزید مضبوطی دینے کے لیے مرکزی وزیر صحت اور خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے جمعرات کو ’ای بلڈ سروس‘ ایپ کا افتتاح کیا۔

ڈاکٹر ہرش وردھن نے ایپ کے افتتاح کے موقع پر بتایا کہ بھارتی ریڈ کراس نے ضرورت مندوں تک خون کی سپلائی کو آسان بنانے کےلئے یہ ایپ بنایا ہے، شروعاتی دور میں اس کی سروس دہلی میں نافذ کی جارہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ضرورت کے وقت مریضوں کے گھروالے خون کےلئے ایک جگہ سے دوسری جگہ پریشان ہوکر دوڑتے ہیں۔اس ایپ سے یہ پریشانی ختم ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.