ETV Bharat / bharat

'ملک کی ایک زبان ہونا لازمی' - ملک کی ایک زبان ہونا لازمی

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ ملک کے باشندوں کو متحد رکھنے کے لئے پورے ملک کی ایک زبان ہونا ضروری ہے اور یہ ہندی ہی ہوسکتی ہے۔

'ملک کی ایک زبان ہونا لازمی'
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 3:31 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:19 PM IST

امت شاہ نے یوم ہندی کے موقع پر ملک کے باشندوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں کئی زبانیں بولی جاتی ہیں اور ہر زبان کی اپنی اہمیت ہے۔ لیکن پورے ملک کو ایک دھاگے میں پیرونے کے لئے ایک زبان ہونا ضروری ہےاور وہ سب سے زیادہ بولی جانے والی ہندی زبان ہے۔ انہوں نے تمام شہریوں سے ہندی زبان کا استعمال کرنے کی اپیل کی ۔
انہوں نے ٹوئیٹ کیا کہ’’ بھارت مختلف زبانوں کا ملک ہے اور ہر زبان کی اپنی اہمیت ہے مگر پورے ملک کی ایک زبان ہونانہایت ضرورت ہے ، جو دنیا میں بھارت کی شناخت بنے۔ آج ملک کو ایک ڈور میں باندھنے کا کام اگر کوئی کوئی زبان کرسکتی ہے تو وہ سب سے زیادہ بولی جانے والی ہندی زبان ہے۔ ‘‘
امت شاہ نے کہا کہ ’’آج یوم ہندی کے موقع پر میں ملک کے تمام شہریوں سے اپیل کرتا ہوں ، ہم اپنی مادری زبان کے استعمال کو بڑھائیں اور ساتھ ہی بھارتی زبان کا استعمال کرکے ملک کی ایک زبان کے مہاتما گاندھی اور سردار پٹیل کے خواب کو پورا کریں۔

وزارت داخلہ راج بھشا کو فروغ دینے کے لئے یوم ہندی 14 ستمبر کو ہر سال ہند پکھواڑا مناتی ہے۔ راج بھاشا ہندی کے تئیں بیداری کے لئے ہند ی پکھواڑا کے دوران کئی پروگرام ، کانفرنس ، مشاعرہ ،کانفرنس ، ہر محکمہ کے ذریعہ راج بھاشا کانفرنس کا انعقاد اور ہندی کے شعبے میں شاندار مظاہرہ کرنے والے افسران کو اعزاز دیا جاتا ہے۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئ ضلع پہنچے سینٹرل منسٹر تھاور چند گہلوت نے سینکڑوں معذور لوگوں کو ٹائی سائیکل اور دیگر انسٹرومنٹ دیے ،اس موقع پر افسروں نے حکومت کی فضیحت کرا ڈالی، دراصل جو ٹرائی سائیکل معذور لوگوں میں بانٹی گئی ان کے پہیوں میں ہوا ہی نہیں تھی، لہذا ان پری سائیکل میں معذور لوگوں نے کس مصیبت کے ساتھ چوراہے پر جاکر خواں ڈلوائی اور اس بیج انہیں کن مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑا یہ حال یا تو خود معذور جانتا ہے یا پھر خدا ہی بہتر جانتا_Body:
معذور لوگوں کے ساتھ کیے گئے اس مذاق کا جواب دینے والا کوئی نہیں ہے حالانکہ سینٹرل منسٹر آج جب اس بات کی اطلاع دی گئی تو وہ خود بھی معاملے سے بچتی نظر آئے_ اس پروگرام میں ناصرف معذور لوگوں کے ساتھ مذاق کیا گیا بلکہ اس پروگرام میں بی جے پی کی آپسی گٹبازی بھی نظر آئیاس پروگرام میں ضلع کے نا تو ایک بھی ایم ایل اے نظر آئے اور نہ ہی ایک بھی ایم پی نظر آئے جب کی ہر دو ہی اس معاملے میں خوش نصیب ہے کہ ہر دو ہی میں 8 ایم ایل اے ہیں اور دو ایم پی اس ایریا سہتے ہیں باوجود اس کے سینٹرل منسٹر کا پروگرام ہونے کے باوجود اس پروگرام میں نہ تو کوئی ایم ایل اے نے شرکت کی اور نہ ہی کسی ایم پی نے شرکت کی، جب کی یہ ان کی ہی پارٹی کا پروگرام تھا کیونکہ سارے ہی ایم ایل اے اور ایم پی بیجیپی پارٹی سے ہی تعلق رکھتے ہیں اور انہیں کس سمبل پر چل کر آئے ہیں_
Conclusion:
سوشل جسٹس اینڈ امپاورمنٹ کی بات کرنے والے اسی محکمہ کے سنٹرل منسٹر تھاور چند گہلوت ڈائے سے تو بڑی لمبی چوڑی باتیں حکومت کی کرتے دیکھے اس کے علاوہ انہوں نے معذور لوگوں کے لیے اور ملک کی عوام کے لیے فکرمندی کی بات بھی کہی لیکن جب معذور لوگوں کو بنا ہوا کے ٹرائی سائیکل دی گئی تب سینٹرل منسٹر کے منہ سے بول تک نہیں نکلے،وہ معذور جو چل نہیں سکتے وہ معذور جو دیکھ نہیں سکتے انہوں نے کس مصیبت کے ساتھ ان ٹرائی سائیکل میں ہوا بھروائی اور کس طرح اس کو لے کے اپنے گھر تک گئے، حکومت نے اپنی خوشنودی کے لئے ان لوگوں کو سرکاری خزانے سے ٹرائی سائیکل تو ضرور دے دیں لیکن جن مصیبتوں کا آئینہ سامنا کرنا پڑا اس بیان کر پانا تو مشکل ہے لیکن اس تکلیف کی حقیقت یا تو وہ معذور جانتا ہے یا پھر خدا ہی گواہ ہے_
بائٹ __ تھاور چند گہلوت (سینٹرل منسٹر)
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.