ETV Bharat / bharat

بھارت ۔ چین صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں: اقوام متحدہ

author img

By

Published : Jun 17, 2020, 10:34 AM IST

Updated : Jun 17, 2020, 7:13 PM IST

مشرقی لداخ کی وادی گلوان میں پیر کی درمیانی شب چینی اوربھارتی فوجیوں کے مابین پُرتشدد تصادم میں بھارتی فوج کے کل 20 فوجی ہلاک ہوگئے، میڈیا ذرائع کے مطابق چین کے بھی 43 فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔

چین اور بھارت سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرے: گتریس

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر بھارت اور چین کے مابین تنازعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور دونوں ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ تحمل سے کام لیں، اقوام متحدہ کے ترجمان ایری کینیکو نے کہا 'ہمیں لائن آف ایکچول کنٹرول پر بھارت اور چین کے مابین تشدد اور اموات کی خبروں پر تشویش ہے'، دونوں اطراف سے اپیل ہے کہ وہ انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں۔

خیال رہے کہ منگل کے روز فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا 'دونوں فوجوں کے سپاہی اس جگہ سے پیچھے ہٹ گئے ہیں جہاں منگل کی درمیانی شب میںوادی گلوان کے علاقے میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان تصادم ہوا تھا'۔

Last Updated : Jun 17, 2020, 7:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.