ETV Bharat / bharat

انڈر 17 خواتین ورلڈ کپ ہندستان کے لئے شاندارموقع: ایمبروس - aymbrus

ہندستان میں اگلے برس فیفا انڈر 17 خاتون ورلڈ کپ کے انعقاد کو لے کرہندستانی فٹبال کھلاڑی اورہندستان انڈر-19 خواتین ٹیم کے چیف کوچ ایلیکس ایمبروس نے کہا ہے کہ یہ ہندستان کے لیے شاندار موقع ہے۔

انڈر 17 خواتین ورلڈ کپ ہندستان کے لئے شاندار موقع: ایمبروس
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 9:51 PM IST

انڈر 17 ورلڈ کپ كاانعقاد کولهاپور کے راج شری شاہو اسٹیڈیم میں ہونا ہے۔ اسٹیڈیم کو اس بڑے انعقاد کے پیش نظر بنایا گیا ہے۔

فی الحال یہاں قومی چمپئن شپ جاری ہے۔ ہندستان انڈر -19 خواتین ٹیم کے چیف کوچ ایمبروس نے ہندستان کے فٹ بال کھلاڑیوں پر نظر رکھ رہے ہیں اور انہوں نے ہندستان میں انڈر -17 ورلڈ کپ کے انعقاد کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ یہ ہندستانی فٹ بال کے لئے شاندار موقع ہے۔

انڈر 17 خواتین ورلڈ کپ ہندستان کے لئے شاندار موقع: ایمبروس
انڈر 17 خواتین ورلڈ کپ ہندستان کے لئے شاندار موقع: ایمبروس

عالمی کپ میں ہندستان کے امکانات کو لے کر ایمبروس نے کہاکہ یہ ہندستانی خاتون فٹ بال کے لئے شاندار موقع ہے۔ یہ ریاستی فٹ بال یونین کے لئے کھیل کے بارے میں شعور پیدا کرنے کا بہترین موقع ہے۔یہ منظم یونین کو خاتون فٹ بال کے تئیں زیادہ کوشش کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کرے گا۔

ہندستانی خاتون ٹیم کے انڈر 17 ورلڈ کپ کھیلنے کو لے کر ایمبروس نے کہاکہ ورلڈ کپ میں کھیلنے کے موقع کا کھلاڑیوں پر مثبت اثر پڑے گا۔ اس موقع پر لڑکیوں کی اپنی صلاحیتیں دکھانے اور بہتر کھیلنے کے لئے حوصلہ افزائی کرے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.