ETV Bharat / bharat

کیرالہ میں کورونا وائرس کے دو نئے مریض - kerala news

ریاست کیرالہ میں کورونا وائرس کے مزید دو کیسس سامنے آئے جس کے بعد ریاست میں اس مرض سے متاثر ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہوگئی ہے۔

کیرالہ میں کورونا وائرس کے دو نئے مریض
کیرالہ میں کورونا وائرس کے دو نئے مریض
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 8:50 PM IST

کیرالہ کے وزیر اعلی پنائی رائی وجین نے آج بیان دیا ہے کہ ریاست میں اس مرض سے متاثر ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہوگئی ہے۔

کیرالہ میں کورونا وائرس کے دو نئے مریض
کیرالہ میں کورونا وائرس کے دو نئے مریض

انہوں نے کہا کہ ان دو نئے کیسس کا اٹلی سے واپس آنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان میں سے ایک شخص کو کنور کے پریا رام میڈیکل کالج میں شریک کروایا گیا ہے جو دبئی سے واپس آیا تھا۔

دوسرے شخص کو تھریسور جنرل ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے جو قطر سے واپس لوٹا تھا۔ وزیر اعلی نے کہا کہ ریاست بھر میں مختلف ہسپتالوں میں 270 افراد علیحدہ وارڈس میں نگرانی میں رکھے گئے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.