ETV Bharat / bharat

سان ہوزے میں فائرنگ، دو ہلاک، چار زخمی

امریکہ کے شمالی کیلیفورنیا کے شہر سان ہوزے میں سٹیٹ یونیورسٹی کیمپس کے نزدیک فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔

author img

By

Published : Sep 17, 2020, 1:23 PM IST

سان ہوزے میں فائرنگ، دو ہلاک، چار زخمی
سان ہوزے میں فائرنگ، دو ہلاک، چار زخمی

پولیس نے بتایا کہ اس حملے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے، تاہم ان تمام زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فائرنگ منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے ہوئی تھی، تاہم اس حملے میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

امریکہ کے شمالی کیلیفورنیا کے شہر سان ہوزے میں سٹیٹ یونیورسٹی کیمپس کے نزدیک فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے

واضح رہے کہ پولیس ابھی مشتبہ افراد کی شناخت نہیں کرسکی ہے، تاہم ان کی کوشش جاری ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 28 جو سنہ 2020 کو غیر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ریڈ بلف میں وال مارٹ کمپنی میں حملہ آور نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی تھے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.