ETV Bharat / bharat

بنگلور میں 'آئی ایس' کے دو معاون گرفتار - دو ملزمان گرفتار

قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کے روز یہاں 'آئی ایس' سے رابطہ رکھنے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کیا۔

Two IS aides arrested in Bangalore
بنگلور میں 'آئی ایس' کے دو معاون گرفتار
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 10:44 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت ناصر ستار، بنگلور کا رہائشی اور تمل ناڈو کے راماناتھ پورم کے رہائشی احمد عبدالقادر کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، جہاں سے انھیں پوچھ گچھ کےلیے ریمانڈ پر لے لیا گیا۔

مزید پڑھیں:

اے ایم یو میں گولی لگنے سے نوجوان کی موت

انہوں نے بتایا کہ دونوں کو، ایک اور گرفتار ملزم عبد الرحمن سے ملی انٹلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے۔ رحمان کو حال ہی میں مبینہ طور پر ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.