ETV Bharat / bharat

دلت بچے ہجومی تشدد کا شکار - دلت بچے کا ماب لنچنگ

ریاست مدھیہ پردیش کے بھوکھیڑ گاؤں سے دلت سماج سے تعلق رکھنے والے دو بچوں کو صرف کھلے میں رفع حاجت کرنے پر ہجومی تشدد کا شکار بنایا گیا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 25, 2019, 2:11 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:28 PM IST

اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر کچھ شرپسندوں نے دلت سماج سے تعلق رکھنے والے دو بچوں کو پنچایت بلڈنگ کے پاس رفع حاجت کرنے کے الزام میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔ نیوز ایجینسی پی ٹی آئی سے بات چیت کرتے ہوئے پولیس انسپکٹر آر ایس ڈھاکڈا نے اس سلسلے معلومات دی۔

ہلاک ہونے والے بچے کی پہچان 12 سالہ روشنی اور 10 سالہ اویناش کے طور پر کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والے بچے کو پہلے ہسپتال لے جایا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قراد دے دیا۔
پولیس انسپکٹر نے مزید کہا کہ تفتیشی کارروائی جاری ہے، اور قصواروں کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.