ETV Bharat / bharat

فائرنگ کے دوران بی ایس ایف کے دو کانسٹیبل زخمی - پاکستان

جموں و کشمیر میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی، جس کے جواب میں بھارتی فوج کے جوانوں نے بھی جوابی کارروائی کی۔

dsf
fds
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 11:40 PM IST

جموں وکشمیر کے مینڈھر سیکٹر میں آج شام سرحد پار سے فائرنگ کے دوران بی ایس ایف کے دو کانسٹیبل معمولی طور پر زخمی ہوگئے۔

جموں و کشمیر میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی، جس کے جواب میں بھارتی فوج کے جوانوں نے بھی جوابی کارروائی کی۔

اس دوران دو کانسٹبل کے زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی تھی۔ فی الحال دونوں کانسٹیبل خطرے سے باہر بتائے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.