ETV Bharat / bharat

ایس اے بوبڈے نئے چیف جسٹس نامزد - جسٹس شرد اروند بوبڈے کو نامزد کیا گیا

موجودہ چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی کے بعد نئے چیف جسٹس کے لیے جسٹس شرد اروند بوبڈے کو نامزد کیا گیا ہے، جو 18 نومبر کو عہدہ راز داری کا حلف لیں گے۔

ایس اے بوبڈے نئے چیف جسٹس نامزد
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 12:01 PM IST

جسٹس شرد اروند بوبڈے کو صدر رام ناتھ کووند نے بھارت کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا ہے، جبکہ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کے بعد چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے والے جسٹس بوبڈے 18 نومبر کو حلف لیں گے۔

ایس اے بوبڈے نئے چیف جسٹس نامزد
ایس اے بوبڈے نئے چیف جسٹس نامزد

واضح رہے کہ موجودہ چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی نے مرکزی حکومت کو خط لکھ کر ایس اے بوبڈے کے نام کی سفارش کی تھی، جس پو اب مرکزی حکومت نے بھی مہر ثبت کردی ہے۔

یاد رہے موجودہ چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی آئندہ ماہ 17 نومبر سنہ 2019 کو چیف جسٹس کے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔

خیال رہے کہ سنہ 1956 میں پیدا ہونے والی ایس اے بوبڈے نے بی اے ایل اے بی کی ڈگری ناگپور سے حاصل کی ہے۔ سنہ 1978 میں وہ بار کونسل کے رکن بنے اور بامبے ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ میں پریکٹس کرنے لگے۔

سنہ 2010 میں جسٹس ایس اے بوبڈے کو بامبے ہائی کورٹ کا اضافی جج بنایا گیا۔

سنہ 2012 میں وہ ریاست مدھیہ پردیش کے چیف جسٹس بنے، جبکہ سنہ 2013 میں انھیں سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا۔

رنجن گوگوئی کے بعد نئے چیف جسٹس کے لیے جسٹس شرد اروند بوبڈے کو نامزد کیا گیا

یاد رہے کہ جسٹس ایس اے بوبڈے 23 اپریل سنہ 2021 تکا س عہدے پر برقرار رہیں گے، جس کے بعد وہ سبکدوش ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ جسٹس شرد اروند بوبڈے وہ جج ہیں جنھوں نے سی جے آئی رنجن گوگوئی کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی سربراہی کی تھی، جبک وہ آدھار کیس اور ایودھیا تنازعہ جیسے مقدمات میں کئی بنچوں کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔

ZCZC
PRI GEN NAT
.SRINAGAR DEL59
JK-DRIVER-SHOT
Truck driver shot dead by militants in south Kashmir
          Srinagar, Oct 28 (PTI) A truck driver was killed by suspected militants on Monday in Jammu and Kashmir's Anantnag district, police said, a day before a delegation of European Union MPs visits the Valley.
          Narayan Dutt, a resident of Katra in Udhampur district, was fired upon by the militants in the evening in the Kanilwan area of Bijbehara in the south Kashmir district, a police official said.
          Dutt died on the spot, he added.
          A senior police official, who was nearby, rushed to the scene of the incident and managed to save two other truck drivers who were in the vicinity, police said.
          The area has been cordoned off and a hunt launched to nab the attackers, they said.
          In the past few days, militants killed three truck drivers, a trader from Punjab and a migrant labourer in Kashmir. PTI SKL SSB MIJ AD AD
AQS
AQS
10282144
NNNN
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.