ETV Bharat / bharat

تین طلاق مخالف بل پر سرکردہ سیاسی رہنماؤں کا شدید ردعمل - طلاق مخالف بل

تین طلاق مخالف بل صدر جمہوریہ کے دستخط کے بعد قانون کی شکل اختیار کر لے گا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 8:36 PM IST

ملک میں تین طلاق مخالف بل طویل عرصے سے معلق رہنے کے بعد پارلیمان کے دونوں ایونوں کے ذریعہ پاس ہو گیا۔

بل کی پاس ہونے کے لیے راجیہ سبھا میں ووٹنگ ہوئی جس میں 99 ووٹ بل کے حق میں جبکہ 84 ووٹ بل کے مخالف میں ڈالے گئے۔

اس طرح تین طلاق مخالف بل صدر جمہوریہ کے دستخط کے بعد قانون کی شکل اختیار کر لے گا۔ اس سلسلے میں سیاسی رہنماوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

طلاق مخالف بل پر سیاسی ردعمل

این ڈی اے کی حلیف جماعت جنتا دل یونائٹیڈ اور اے آئی اے ڈی ایم کے نے بل کی مخالفت کی لیکن ووٹنگ کے وقت ایوان سے غیر حاضر رہے۔

بی ایس پی اور ٹی آر ایس نے بھی اس بل کی مخالفت میں ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

کُل 15 ووٹوں کے فرق سے یہ بل منظور کر لیا گیا۔

Intro:Body:

gholam jilani1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.