ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 53 ہزار کے قریب

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں قہر برپا کر رکھا ہے اور اس مہلک وبا سے بھارت بھی بری طرح سے متاثر ہے، یہاں اس بیماری سے اب تک 1783 افراد جان گنواچکے ہیں۔

author img

By

Published : May 7, 2020, 10:04 AM IST

Updated : May 7, 2020, 10:24 PM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس
ملک بھر میں کورونا وائرس

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے آج صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 52،952 تک پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3،561 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

اس وبأ سے متاثر ہونے والے تقریباً 15،266 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ اب تک 1783 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ریاست مہاراشٹر اس وبأ سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں متاثرین کی تعداد 16،758 ہے اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3،094 ہے جبکہ اب تک 651 مریض اس وبأ سے ہلاک ہوئے ہیں۔

Last Updated : May 7, 2020, 10:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.