صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں - بھارت۔نیپال تعلقات
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں
وکاس دوبے انکاؤنٹر میں ہلاک
گیان واپی مسجد، کاشی متھرا عید گاہ کیس کی سماعت آج
آئی سی ایس ای، آئی ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج
نیپال نے بھارتی نیوز چینلز پر پابندی عائد کی
بھارت۔نیپال تعلقات میں چین کی مداخلت
'ہندوستان عالمی بحالی میں قائدانہ کردار ادا کرے گا'
افغان حکام کا 'انتہائی خطرناک' طالبان کو رہا کرنے سے انکار
سکمز پلازما تھیراپی شروع کرنے والا کشمیر کا پہلا ہسپتال
گولہ باری میں زخمی خاتون کی موت
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کا عسکریت پسند گرفتار