صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں
بڑی خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں
ممتاز کوریوگرافر سروج خان نہیں رہیں
جنرل بپن راوت کا دورہ لیہہ آج
ملہ باغ انکاونٹر: ایک عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار ہلاک
کانپور: بدمعاشوں اور پولیس اہلکاروں میں خونریز تصادم
مودی نے پوتن سے فون پر بات چیت کی
وزیراعظم نے چینی کمپنیوں سے 100 کروڑ سے زائد رقم لیا: ملیکارجن کھڑگے
اننت ناگ کے جنگلات میں آتشزدگی
پونچھ کے مختلف سیکٹرز میں گولہ باری