صبح 7 بجے تک کی اہم خبریں - rajasthan viral audio clip
دہلی فسادات کی رپورٹ حکومت کو پیش، افغان فوج اور طالبان میں تصادم، کرکٹ کی تاریخ کی کا انوکھا میچ اور اس طرح کی دیگر اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
top news
افغانستان: تصادم میں 27 شدت پسند ہلاک، 16 زخمی
دہلی اقلیتی کمیشن نے دہلی فسادات کی رپورٹ حکومت کو پیش کی
ایک میچ میں تین ٹیمیں، انوکھا کرکٹ میچ
یمن میں فضائی حملے کے دوران خواتین و بچوں سمیت متعدد ہلاکتیں
کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک عسکریت پسند ہلاک
کون ہیں بی سی سی آئی کے عبوری سی ای او ہیمانگ امین؟
کووڈ 19: قربانی پر جمعیۃ علماء ہند کی وضاحت
برطانیہ: مارک کوئن کا مجسمہ ہٹا دیا گیا
راجستھان: وائرل آڈیو کلپ پر رکن اسمبلی کی وضاحت
'بغیرتنخواہ کے ملازمین کو رخصت پر بھیجے گی ائیرانڈیا'