دیکھیں 11 بجے تک کی اہم خبریں - جموں وکشمیر میں 4 جی انٹرنیٹ
قومی اور بین الاقوامی بڑی اور اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
دیکھیں 11 بجے تک کی اہم خبریں
بابری مسجد انہدام کیس: اڈوانی کی پیشی آج
راجستھان سیاسی بحران: پائلٹ خیمہ کی عرضی پر ہائی کورٹ کا فیصلہ آج
'قربانی کا بدل نہیں، گائیڈ لائن کے مطابق قربانی ہوگی'
' جموں وکشمیر میں 4 جی انٹرنیٹ سے متعلق دو ماہ کے بعد جائزہ لیا جائے گا'
ڈالر کی منتقلی کے سلسلے میں چین پر پابندی کے امکانات
کرناٹک: 'قربانی پر حکومت کی کوئی پابندی نہیں'
کولگام کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن
جموں و کشمیر: کورونا کے 718 نئے پازیٹیو کیسز
کٹرا میں زلزلے کے جھٹکے
کشمیری پنڈت کی آخری رسومات انجام دینے میں مسلمان پیش پیش رہے