دیکھیں 11 بجے تک کی اہم خبریں - اننت ناگ میں انکاؤنٹر
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
دیکھیں 11 بجے تک کی اہم خبریں
راجستھان: کانگریس میٹنگ میں شریک ہونے کے لیے وہیپ جاری
اچھی خبر: روس نے کورونا کی ویکسین کا کامیاب تجربہ کیا
کشمیر: یوم شہداء آج، تقاریب پر پابندی
حج کے دوران بغیراجازت مکہ مکرمہ میں داخلے پر بھاری جرمانے کا اعلان
اننت ناگ میں انکاؤنٹر، دو عسکریت پسند ہلاک
راجستھان میں سیاسی رسہ کشی، اعلی رہنماؤں کا جےپور دورہ
سچن پائلٹ امت شاہ سے ملاقات کر سکتے ہیں
اشوک گہلوت کو 109 ایم ایل ایز کی حمایت حاصل
سرینگر کے 88 مقامات ریڈ زون قرار
جموں و کشمیر میں انتخابات جلد