دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - پی ڈی پی رہنما پر حملہ، محافظ ہلاک
ملک اور دنیا کی اہم ترین خبریں جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
top news till 1 pm
پی ڈی پی رہنما پر حملہ، محافظ ہلاک
کسانوں کی آج 12 گھنٹے کی بھوک ہڑتال
جامعہ کے طلبا کو کسانوں نے واپس بھیجا
بھارت ۔ سعودی عرب دفاعی تعلقات میں مزید پیش رفت کی امید
سرکاری مدرسے بند کرنے کی تجویز کو آسام کابینہ کی منظوری
میڈیا کے خلاف بالی ووڈ پروڈیوسر کی عرضی پر سماعت آج
مغربی بنگال: صدر راج کو لے کر بی جے پی دو حصوں میں تقسیم
مغربی بنگال میں مرکزی فورسز کی تعیناتی کا مطالبہ
بھارت میں ملازمت، روزگار اور بے روزگاری پر ایک نظر
مولانا طارق جمیل کورونا سے متاثر، اسپتال میں زیرِ علاج