دوپہر ایک بجے تک کی بڑی خبریں - بڑی خبریں
ملک و بیرون ملک کی خبریں جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کِلک کریں۔
image
منگیر معاملے میں بہار کے وزیر اعلیٰ کے استعفیٰ کا مطالبہ
پیپلز الاینس کے رہنما کرگل کے دورے پر روانہ
عمر عبداللہ نے عوام سے گپکار علامیہ کی حمایت کی اپیل کی
مہاراشٹر: 30 نومبر تک لاک ڈاؤن میں توسیع
ورا ورا راو معاملے میں سپریم کورٹ کی بامبے ہائی کورٹ کو ہدایت
فرانس میں کورونا کے 47637 نئے کیسز
اورنگ آباد میں جلوس محمدی نہیں نکالا گیا
فاروق عبداللہ کو درگاہ حضرت بل جانے سے روک دیا گیا
سعودی عرب پر بھارت برہم