دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - بڑی اور اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
قومی اور بین الاقوامی بڑی اور اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں
سچن پائلٹ کو راحت، اسپیکر کی کارروائی پر روک
بابری مسجد انہدام کیس: اڈوانی کی پیشی آج
راجستھان : ہائی کورٹ کے فیصلہ سے قبل سیاسی ہلچل
دفعہ 370 کی منسوخی کی پہلی سالگرہ، بی جے پی کا جشن منانے کا فیصلہ
بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 50 ہزار کے قریب نئے کورونا کیسز
'قربانی کا بدل نہیں، گائیڈ لائن کے مطابق قربانی ہوگی'
بین افغان مذاکرات کیلئے طا لبان مشروط رضامند
کولگام: اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ایک گرفتار
کولگام کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن
ترال: کہانی ایک سبزی فروش کی