دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - kumar gaurav
ملک میں کورونا وائرس کی تفصیلات، بھارت چین سرحدی تنازع، بہار میں آسمانی بجلی سے اموات اور اس طرح کی دیگر بڑی اور اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
top news
بھارت: کورونا کے کیسز آٹھ لاکھ سے تجاوز
دنیا بھر میں کورونا سے ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد ہلاکتیں
بھارت اور چین لداخ سے فوج واپس بلانے پر متفق
بہار: آسمانی بجلی گرنے سے نو افراد ہلاک
بودھ گیا میں ایک ہی کنبہ کے 25 افراد کورونا مثبت
ممبئی: لوکل ٹرینوں میں سلسلہ وار بم دھماکے کے 14 برس
مصر: اخوان المسلمین کے رہنما کی عمر قید کی سزا برقرار
عالمی یوم آبادی پر خصوصی رپورٹ
کمار گورو کو ان کی پہلی ہی فلم نے 'چاکلیٹی ہیرو' بنا دیا
سنگاپورانتخابات: حکمراں جماعت پیپلز ایکشن پارٹی کامیاب