اہم خبروں پر ایک نظر - امتحانات پر عدالت کا فیصل
قومی اور بین الاقوامی خبریں پڑھنے کے لیے جڑے رہیں ای ٹی وی بھارت اردو سے۔
اہم خبروں پر ایک نظر
سی بی ایس ای کے بقیہ امتحانات پر عدالت کا فیصلہ آج
بہار اور اترپردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 108 افراد ہلاک
پیٹرول - ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج
جموں و کشمیر میں کورونا کے 127 نئے کیسز
ترال کے چیوا اولر علاقے میں تصادم، دو سیکیورٹی اہلکار زخمی
کشمیر: محکمہ بجلی کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ
کولگام کے جنگل میں آگ
امریکہ ایران پر مزید کارروائی کا خواہاں
حیدرآباد: ٹرانسپورٹ کے دو لاکھ سے زائد ملازمین بے روزگار
ویسٹ بینک کو اسرائیل میں ضم کرنے کا منصوبہ ترک کرنا ضروری: اقوام متحدہ