صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں - ہاتھرس معاملہ
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں
بہار انتخابات: دوسرے مرحلہ کے لیے پرچۂ نامزدگی آج سے شروع
کنہیا کمار اور تیجسوی عظیم اتحاد کی مہم کا حصہ
تاریخ میں آج کا دن
بہار: ایک ماہ میں دو قد آور رہنما کا انتقال
ہاتھرس معاملہ: متاثرہ کے بھائی پر قتل کا الزام عائد کیا گیا
اجتماعی جنسی زیادتی: بارہ برس کی بچی حاملہ
شوپیاں فرضی تصادم: ایل جی نے اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی
رام ولاس پاسوان ایک مضبوط رہنما تھے: عمرعبداللہ
آئی پی ایل: حیدرآباد نے پنجاب کو شکست دی