چار بجے تک کی اہم خبریں - بی جے پی رہنما کامیشور چوپال بن سکتے ہیں نائب وزیر اعلی
ملکی اور بیرون ممالک کی بڑی خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
چار بجے تک کی اہم خبریں
نتیش کمار کی رہائش گاہ پراین ڈی اے کا اجلاس جاری
عمرہ زائرین میں اضافہ، زائرین میں پہلے سے زیادہ جوش و خروش
بہار: بی جے پی رہنما کامیشور چوپال بن سکتے ہیں نائب وزیر اعلی
بھارت و چین لداخ سے فوجیوں کو پیچھے ہٹانے کے لیے متفق
فلپائن کے متعدد شہروں میں شدید سیلابی صورتحال
ریٹائرمنٹ کی بات نہیں کی تھی: نتیش کمار
سرحد پر شدید گولہ باری، بی ایس ایف جوان ہلاک
پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلیریشن کا اجلاس جاری
لیہہ کوجموں وکشمیر کا حصہ بتانے پرٹویٹرکو نوٹس
منالی بالی شوٹنگ کا پسندیدہ مقام