صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں - سکیورٹی اہلکار کی خودکشی
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
صبح 11 بجے تک کی اہم خبریں
بھارت ۔ چین کور کمانڈر کے ساتویں دور کے مذاکرات آج
سپریم کورٹ آج سے اپنی مکمل طاقت کے ساتھ کام کرے گا
رام باغ میں انکاؤنٹر شروع
ہاتھرس کیس: الہٰ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ میں سماعت آج
کشمیر: سکیورٹی اہلکار کی خودکشی
اسرائیل میں سیاسی قیدی مہر الاخراس 77 دنوں سے بھوک ہڑتال پر
لیبیا میں اغوا شدہ سات بھارتی شہری رہا
وبا شروع ہونے کے بعد پرتگال میں وائرس کے سب سے زیادہ واقعات
'نوجوان نسل میں کھیل کا جذبہ اجاگر کرنا مقصد'
ممبئی انڈینس نے دہلی کیپیٹلس کو شکست دی