ETV Bharat / bharat

یدی یورپا حکومت کی کابینہ کی توسیع کل - کابینہ کی توسیع

ریاست میں شدید سیلاب اور بارش کے حالات سے نمٹنے کے بعد اب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انہیں کابینہ کی توسیع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

یدیورپا حکومت کی کابینہ کی توسیع کل ہو گی
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 10:51 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:14 PM IST

کرناٹک میں بی ایس یدی یورپا کی قیادت میں حکومت کی کابینہ میں منگل کو توسیع ہوگی جس میں کم ازکم 16 نئے چہرے شامل ہوں سکتے ہیں۔

یدی یورپا نے کابینہ کی توسیع کے بارے میں بتایا کہ کابینہ میں توسیع منگل کی صبح 10:30 بجے سے 11:30 کے درمیان راج بھون میں کی جائے گی۔

اس سلسلے میں وزیر اعلی نے گورنر کو خط لکھنے کے ساتھ چیف سکریٹری سے سبھی تیاریاں مکمل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کابینہ کی توسیع کے فوراً بعد نئے وزراء کو حلف دلایا جائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ وزارت داخلہ فی الحال وزیر اعلی یدی یورپا کے پاس ہے۔

ریاست میں شدید سیلاب اور بارش کے حالات سے نمٹنے کے بعد اب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انھیں کابینہ کی توسیع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق حلف برداری کی تقریب منگل کو کابینہ کی توسیع کے بعد ہو گی۔
فی الحال یدی یورپا نے کابینہ میں نئے وزراء کی تعداد کے سلسلے میں کوئی اطلاع نہیں دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.