ETV Bharat / bharat

'ٹوائلیٹ گرل' حنیفہ - بیت الخلاء

تمل ناڈو کی ایک بچی نے ملک میں ایک ایسی مثال پیش کی ہے کہ ہر کوئی اس کے کام کی ستائش کر رہا ہے۔

'ٹوائلیٹ گرل' حنیفہ
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 12:04 PM IST

Updated : Jul 20, 2019, 2:38 PM IST

تمل ناڈو کی رہنے والی حنیفہ اس وقت 'ٹوائلیٹ گرل' کے خطاب سے پورے بھارت میں اپنی ضد کے سبب سرخیوں میں ہے۔

درجہ اول کی طالبہ جب چھ برس کی تھیں تو اس وقت والد سے گھر میں بیت الخلاء بنوانے کی بات کی۔

'ٹوائلیٹ گرل' حنیفہ

معاشی حالت بہتر نہ ہونے کے سبب والد نے بات ٹالنے کی کوشش کی لیکن جب بیٹی نے ضدکی تو والد نے اس شرط پر بیت الخلا بنوانے کا وعدہ کیا اگر وہ اسکول میں اول پوزیشن حاصل کریں گی تو ان کا مطالبہ تسلیم کر لیا جائے گا۔

حنیفہ نے محنت کی اور دو برس بعد اسکول میں ٹاپ کیا۔ لیکن والد نے پھر بات ٹالنی چاہی

تو معصوم بچی پولیس تھانہ پہنچی اور بیت الخلاء نہ بنائے جانے پر والد کے خلاف شکایت درج کرائی، اس پر پولیس کمشنر کو حیرت ہوئی کہ اتنی کم عمر بچی کے ذہن میں کیا باتیں آئیں جو بضد ہے۔

بہرکیف کمشنر نے حنیفہ کی بات کو سنجیدگی سے لیا اور دوسرے اعلیٰ افسران سے بات کی، جس کے نتیجہ میں بچی کے والد سے کمشنر نے ملاقات کی اور بچی کی ضد پوری کرنے کی درخواست کی۔ ان کے والد نے بھی مجبورا اپنا وعدہ پورا کیا۔

اس واقعہ کے بعد حنیفہ سرخیوں میں آگئی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کے اس اقدام کی کافی ستائش کی جانے لگی۔

بچی کے اس اقدام پر اسے کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا۔

حنیفہ کو کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا۔
حنیفہ کو کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا۔

دہلی اعزاز لینے آئی حنیفہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں اپنے ہر پہلو کو بخوبی بتایا۔

Intro:तमिलनाडु की एक बेटी ने देश में एक ऐसा मिसाल पेश किया है की हर कोई उसके ज़िद की तारीफ कर रहा हूं वह चाहे उत्तर भारत हो या फिर देश के अन्य राज्य हो दिल्ली से लेकर हर एक राज्य में उसके जिद्द को हर कोई सेल्यूट कर रहा है हम आपको बता रहे हैं टॉयलेट गर्ल हनीफा के बारे में

Body:हनीफा जब महज 6 साल की थी और कक्षा एक में पढ़ती थी तो उस समय उसने टॉयलेट के लिए अपने पापा से कहा पापा घर में टॉयलेट बनवा दीजिए तो परिवार में आर्थिक तंगी होने के चलते मासूम बच्ची हनीफा के पापा ने घर में टॉयलेट नहीं बनवाया बल्कि जब उसने टॉयलेट बनवाने के लिए जिद कर लिया तो हनीफा के पापा ने हनीफा से कहा बेटा तुम मेहनत करके अपने स्कूल में अव्वल स्थान लाओ इसके बाद हनीफा ने 2 साल तक लगातार खूब मेहनत करके पढ़ाई की और उसके बाद हनीफा ने अपने स्कूल में टॉप किया उसके बाद उसने पापा से कहा पापा अब तो आप टॉयलेट बनवा दीजिए इसके बावजूद भी उसके पापा ने टॉयलेट नहीं बनवाया
byte- हनीफा, टॉयलेट गर्ल

Conclusion:जब पापा ने टॉयलेट बनवाने से मना कर दिया तो उसने उसकी कंप्लेंट जाकर थाने में किया और कहा कि मेरे पापा ने मुझे स्कूल में टॉप करने के लिए कहा और मैं अपने स्कूल में टॉप भी कर गई इसके बावजूद भी मेरे पापा मेरे घर में शौचालय नहीं बनवा रहे हैं हम लोगों के शौच के लिए बाहर जाना पड़ता है जिससे काफी दिक्कतों का हमें सामना करना पड़ता है जब उनकी बात कमिश्नर तक पहुंची तो कमिश्नर भी खलीफा से मिलने के लिए आए जब कमिश्नर ने हनीफा से मुलाकात की तो कमिश्नर भी दंग रह गए आखिर इस बच्ची ने ऐसा क्या सोच लिया कि हर एक घर में टॉयलेट होना बहुत जरूरी है और इसके बाद सभी आला अधिकारियों ने हनीफा की बातों को सीरियसली लिया और इसके बाद हनीफा प्रसिद्ध हो गई और उसे कई पुरस्कारों से नवाजा भी गया और आज हनीफा ने ईटीवी भारत से बातचीत की और अपने बारे में हर एक पहलू के बारे में बखूबी बताया
Last Updated : Jul 20, 2019, 2:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.