- مجاہد آزادی سبھاش چندر بوس کی پیدایئش آج ہی کے دن 1897 میں اڑیسہ کے کٹک ہوئی تھی۔ وہ ایک انقلابی رہنما تھے اور بھارت کی تحریک آزادی کے دوران طویل عرصے تک کانگریس پارٹی سے وابستہ بھی رہے۔
- 1571- لندن میں رائل ایکسچینج کی شروعات ہوئی۔
- 1664- مراٹھا سلطنت کے بانی چھترپتی شیواجی کے والد ساهوجي مہاراج کا انتقال۔
- 1793- ہیومن سوسائٹی آف فلاڈیلفیا کا قیام ۔
- 1793- پولینڈ کی دوسری بار تقسیم ۔
- 1809- مجاہد آزادی ویر سریندر سائی کی پیدائش۔
- 1849- ایلزبتھ بلیک ویل طبی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی امریکی خاتون ۔
- 1897- مجاہد آزادی نیتا جی سبھاش چندر بوس کی پیدائش۔
- 1920- بھارت میں ایئر میل اور ہوائی نقل و حمل سروس کا آغاز۔
- 1924- سعودی عرب کے شاہ عبداللہ کا انتقال۔
- 1926- شیوسینا کے بانی بالا صاحب ٹھاکرے کی پیدائش۔
- 1930- کلائڈ ٹام باگ نے پہلی بار پلوٹوکی تصویر لی۔
- 1965- درگاپور میں الائے ا سٹیل پلانٹ کی تنصیب۔
- 1966- اندرا گاندھی بھارت کی وزیر اعظم بنیں۔
- 1977- جنتا پارٹی کی تشکیل ۔
- 2004- مدھیہ پردیش میں گائے کی ذبیح پر مکمل پابندی کا اعلان ۔
- 2006- بھارت نے پاکستان کو سب سے زیادہ ترجیحی ملک کا درجہ دینے کی سفارش منظور کی۔
- 2008-ایران کے خلاف تیسری پابندی عائدکرنے کی تجویز پر دنیا کی سپر پاور کے درمیان اتفاق۔
- 2009- بھارت میں فلم اور ٹیلی ویژن کے پروگراموں میں تمباکو نوشی کے مناظر پر عائد پابندی کا خاتمہ۔