ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 8:22 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:02 PM IST

  • ۔1517۔ ترکی نے قاہرہ پر قبضہ کیا۔
    تاریخ میں آج کا دن
  • ۔1666۔ مغل شہنشاہ شاہ جہاں کا انتقال ہوا۔
  • ۔1673۔ نیویارک اور بوسٹن کے درمیان ڈاک خدمات شروع ہوئی۔
  • ۔1760۔ وانڈی واش کی جنگ میں انگریزوں نے فرانسسیوں کو شکست دی۔
  • ۔1837۔ جنوبی شام میں زلزے سے ہزاروں افراد جاں بحق ہوئے۔
  • ۔1901۔ انگلینڈ کی ملکہ وکٹوریا کا انتقال ہوا۔
  • ۔1905۔ روس کے سینٹ پیٹرس برگ میں مزدروں پر فائرنگ میں 500 سے زائد کی موت ہوئی۔
  • ۔1924۔ ریمزی میکڈونالڈ برطانیہ میں لیبر پارٹی کے پہلے وزیراعظم بنے۔
  • ۔1963۔ دہرہ دون میں نابینا افراد کے لئے قومی لائبریری کا قیام ہوا۔
  • ۔1970۔ بوئنگ 747 کی نیویارک اور لندن کے درمیان پہلی پرواز کی شروعات۔
  • ۔1972۔ بالی ووڈ اداکار نمرتا شروڈکر کی پیدائش۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.