ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - Today in History

بھارت اور عالمی تاریخ میں 13 نومبر کے کچھ اہم واقعات اس طرح ہے

تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 7:55 PM IST

  • 1002۔برطانیہ کے بادشاہ ایتھل ریڈ (دوئم) نے ملک میں مقیم تمام ڈینش لوگوں کو مارنے کا فرمان جاری کیا۔
    تاریخ میں آج کا دن
  • 1775۔امریکی ریولیوشنری فوج نے مونٹیریال پر قبضہ کیا۔
  • 1780 ۔شیر پنجاب مہاراجہ رنجیت سنگھ کی پیدائش پاکستان کے گجرانوالہ ہوئی تھی۔
  • 1864۔یونان نے نیا آئین منظور کیا۔
  • 1885۔سربیا کی فوجنے بلغاریہ پر قبضہ کیا۔
  • 1907۔فرانس میں دنیا کے پہلے ہیلی کوپٹر نے زمین سے دو میٹر اوپر پرواز کی۔
  • 1909۔مہاتما گاندھی انگلیڈ سے جنوبی افریقہ روانہ ہوئے۔ انہوں نے ایس ایس کلڈونان نامی جہاز پر ’ہند سوراج‘لکھا۔
  • 1913۔یونان اور ترکی میں امن معاہدہ ہوا۔
  • 1918۔جمہوریہ آسٹریا کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1918 ۔ پہلی عالمی جنگ میں دوست ملکوں میں سلطنت عثمانیہ کی راجدھانی قسطنطنیہ پر قبضہ کیا۔
  • 1935۔مصر میں برطانیہ مخالف فساد بھڑکے۔
  • 1942۔دوسری عالمی جنگ میں برطانوی فوج نے ٹبر پر دوبارہ قبضہ کیا اور گوائڈ کنال میں امریکیوں نے جاپانی فوج کو شکست دی۔
  • 1945۔سوکرنو انڈونیشیا کے صدر بنے۔
  • 1947 ۔ سوویت یونین نے اے کے 47 رائفل بنائی۔
  • 1960۔اسپین میں ایک سنیما ہال میں آگ لگنے سے 152 لوگ مارے گئے۔
  • 1967 ۔ بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ کی پیدائش ہوئی۔
  • 1968۔پاکستان کے اس وقت کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو کو طلبہ کو تشدد پر آمادہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
  • 1970 بنگلہ دیش میں آئے 147بھولا طوفان 148 کی زد میں آنے سے ایک ہی رات میں پانچ لاکھ افراد مارے گئے۔ اسے 20 ویں صدی کا سب سے بڑا قدرتی آفت مانا جاتا ہے۔
  • 1975۔عالمی صحت تنظیم نے ایشیا کو چیچک سے پاک خطہ قرار دیا۔
  • 1985۔کولمبیا کا نواڈو ڈیل روئز آتش فشاں پھٹا جس میں 23000 مارے گئے۔
  • 1992 ۔پیرو میں صدر البرٹو فوجا مارو کے قتل اور اقتدار پر قبضہ کی کوشش ناکام ہوئی۔
  • 1997 ۔سلامتی کونسل نے عراق پر سفر پابندی عائد کی ۔
  • 1998 ۔ چین کی مخالفت کے باوجود دلائی لامہ اور امریکی صدر بل کلنٹن نے ملاقات کی۔
  • 2000۔فلپائن کے صدر جوزف ایسترادا کو بدعنوانی کے الزام میں عہدے سے ہٹایا گیا۔
  • 2001۔افغانستان میں شمالی اتحاد کی فوج نے کابل پر قبضہ کیا۔
  • 2001 ۔ دہشت گردی کے خلاف لڑائی کے نام پر دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار امریکہ میں غیر ملکی شہریوں کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کی اجازت دی گئی۔
  • 2014۔ہندوستانی کرکٹر روہت شرما نے سری لنکا کے خلاف بین الاقوامی ایک روزہ میچ میں 264 رن کی اننگز کھیل کر ریکارڈ بنایا جو ون ڈے اننگز میں سب سے زیادہ رن ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.