ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 6 نومبر کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں

تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 4:39 AM IST

Updated : Nov 6, 2019, 4:46 AM IST

  • 1763- برطانوی فوج نے میر قاسم کو شکست دے کر پٹنہ پر قبضہ کیا۔
  • 1813 - میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی۔
    تاریخ میں آج کا دن
  • 1844 -ا سپین نے ڈومكن جمہوریہ کو آزاد کیا۔
  • 1860 - ابراہم لنکن امریکہ کے سولہویں صدر چنے گئے۔
  • 1903 - امریکہ نے پنامہ کی آزادی کو تسلیم کیا۔
  • 1913 - جنوبی افریقہ میں بھارتی کانکن مزدوروں کی ریلی کی قیادت کرنے کی پاداش میں مہاتما گاندھی گرفتار۔
  • 1943 - دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کو انڈومان اور نکوبار جزائر سونپے۔
  • 1949 - یونان میں خانہ جنگ کا خاتمہ۔
  • 1962 - قومی دفاعی کونسل کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1990 - نواز شریف پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
  • 1994 - افغانستان کے برہان الدین ربانی دھڑے کی طرف سے اقوام متحدہ افغان امن منصوبہ منظور۔
  • 1998 - پاکستان نے سیاچن میں جنگ بندی پر ہندوستان کی تجویز کونامنظور کردیا۔
  • 2000 - جیوتی باسو نے مسلسل 23 سال تک مغربی بنگال کے وزیر اعلی رہنے کے بعد عہدہ چھوڑدیا۔
  • 2004 - روس نے کیوٹو معاہدہ کی تصدیق کی۔
  • 2010 - مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر لیڈر سدھارتھ شنکر رائے کا انتقال۔
  • 2013 - شام کے دارالحکومت دمشق میں خودکش دھماکے میں آٹھ ہلاک، 50 افراد زخمی۔
  • 2013 - عراق کے دارالحکومت بغداد میں خود کش حملے میں 15 افراد ہلاک۔

Intro:Body:

fa

Conclusion:
Last Updated : Nov 6, 2019, 4:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.