ETV Bharat / bharat

کورونا واریئرس کو بروقت تنخواہ کی ادائیگی کا معاملہ، سماعت موخر - صحت عملہ کو رنٹائن مدت میں بھی ڈیوٹی پر سمجھا جانا چاہئے

سپریم کورٹ نے کورونا وبا سے لڑ رہے فرنٹ لائن کے صحت عملہ کو وقت پر تنخواہ نہ دینے کی شکایتوں کے معاملے میں سماعت پیر کو ایک ہفتہ کے لیے ٹال دی۔

supreme court
فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 8:37 PM IST

اس درمیان مرکز نے حلف نامہ دائر کرکے کہا کہ کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے کورنٹائن کیے گیے صحت عملہ کو رنٹائن مدت میں بھی ڈیوٹی پر سمجھا جانا چاہئے اور انہیں تنخواہ دی جانی چاہئے۔

جج اشوک بھوشن، جج آر سبھاش ریڈی اور جج ایم آر شاہ پر مشتمل بنچ ڈاکٹر آروشی جین معاملہ میں دائر یونائیٹڈ ریزیڈنٹس ایسوسی ایشن کی مداخلت کی عرضی پر سماعت کررہی تھی۔

سمات کے دوران تریپورہ حکومت نے دعویٰ کیا کہ اس نے کورنٹائن کیے گیے صحت عملہ کو بھی ان کی پوری تنخواہ دی ہے۔ اس کے بعد عدالت نے ایک ہفتہ کے لئے سماعت ٹال دی۔

تریپورہ کا جواب مرکز کی 31جولائی کو دی گئی اس معلومات کے بعد آج آیا جس میں سالیسٹر جنرل تشار مہتہ نے کہا تھا کہ دہلی، پنجاب، تریپورہ، کرناٹک او ر مہاراشٹر میں نے کورونا واریئرز صحت عملہ کو وقت پر ادائیگی نہیں کی ہے۔

مزید پڑھیں:

نجی ہسپتال کے خلاف احتجاج

اس درمیان مرکز نے ایسے صحت عملہ کو وقت پر تنخواہ کی ادائیگی میں پریشانیوں پر گزشتہ ہفتہ ایک حلف نامہ دائر کرکے کہا ہے کہ صحت عملہ کی کورنٹائن کی مدت ان کی ڈیوٹی کا ہی حصہ سمجھا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.