ETV Bharat / bharat

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی اور اس سے متصل دیگر ریاست میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کے امکان ہیں۔

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 4:49 AM IST

محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ قومی دارالحکومت دہلی اور اس سے متصل ریاست اتر پردیش و ہریانہ کے بیشتر علاقوں میں 20 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نےٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ دہلی، پانی پت، کرنال، کتیھال کرکشیترا، جنڈ، گوہنا، کننور، براؤت سونی پت شاملی، مظفر نگر، میرٹھ اور مودی نگر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ مذکورہ علاقے میں گرج چمک کے ساتھ مسلسل بارش ہونے کے امکان ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.