ETV Bharat / bharat

بیکانیر میں تین افراد کی نہر میں ڈوبنے سے موت - Bikaner

راجستھان میں ضلع بیکانیر کے شری ڈونگر گڑھ تھانہ حلقے میں اتوار کو تین افراد کی نہر میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔

نہر میں ڈوبنے سے موت
نہر میں ڈوبنے سے موت
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 11:00 PM IST

سرکل انسپکٹر ستیہ نارائن گودرا نے بتایا کہ مِنگسریا گاؤں میں دوپہر میں راجیش (25) بجرنگ (25) اور رام نیواس (25) کھیت میں بنی نہر میں نہانے گئے تھے۔

اسی دوران راجیش گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوبنے لگا تو رام نیواس اسے بچانے کے لیے کود گیا۔ وہ بھی ڈوبنے لگا تو بجرنگ دونوں کو بچانے ڈگی میں کود گیا۔ اس طرح تینوں ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں ڈوب گئے۔

انہوں نے بتایا کہ دیہی افراد نے ان کی لاش تیرتی دیکھی تو پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش نہر سے باہر نکال کر شری ڈونگرگڑھ اسپتال کے مردہ خانہ بھیج دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.