ETV Bharat / bharat

لیبیا میں اغواشدہ تین بھارتی وطن واپس لوٹے

author img

By

Published : Oct 31, 2020, 10:11 AM IST

یہ تینوں کام کے لئے لیبیا نہیں گئے تھے لیکن ان کی خدمات حاصل کرنے والی کمپنی انہیں قطرسے لیبیا لے گئی تھی۔

لیبیا میں مغوی تین بھارتی وطن واپس
لیبیا میں مغوی تین بھارتی وطن واپس

آندھرا پردیش کے ضلع سریکاکولم کے تین ویلڈر، جنھیں لیبیا میں اغوا کیا گیا تھا، سومپیٹ منڈل کے سیتا نگرم بحفاظت گھر لوٹ گئے ہیں۔

بی وینکٹ راؤ، بی جوگا راؤ اور بوڈو دانیا واپس ہوئے بھارتی ہیں جن کا تعلق آندھراپردیش سے ہے۔ جنھیں شمالی افریقی ملک میں اغوا کیا گیا تھا۔

سریکاکولم کے سپرنٹنڈنٹ پولیس امت بردار نے کہا ، "وہ ٹھیک ہیں۔ میں نے ان سے بات کی ہے۔ وہ مجھ سے میرے دفتر میں ملنے آئے تھے۔"

انہوں نے کہا کہ واپس آنے والوں کو کوئی جسمانی چوٹ نہیں آئی اور وہ جذباتی طور پر بھی مستحکم پائے گئے۔

وہ کنبہ کے ارکان کے ہمراہ دہلی کے راستے وطن لوٹے۔

اتفاقی طور پر ، یہ تینوں کام کے لئے لیبیا نہیں گئے تھے لیکن ان کی خدمات حاصل کرنے والی کمپنی انہیں قطر سے وہاں لے گئی تھی۔

آندھراپردیش حکومت اور ضلع انتظامیہ نے سفارتی چینلز کے ذریعہ تینوں افراد کو بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھی:تلنگانہ الکٹرک گاڑیوں کا مرکز بنے گا: کے ٹی آر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.