ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - etv bharat news

بھارت اور عالمی تاریخ میں 3 جنوری کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jan 3, 2021, 10:09 AM IST

سنہ 1621 ۔ گیلیلیو نے دوربین کی دریافت کی۔

سنہ 1833 ۔ برطانیہ کا جنوبی اٹلانٹک کے جزیرے فاک لینڈ پر قبضہ۔

سنہ 1894 ۔ رویندر ناتھ ٹیگور نے 'شانتی نکیتن' میں 'پوش میلہ' کا افتتاح کیا۔

سنہ 1901 ۔ شانتی نکیتن میں برہماچاریہ آشرم کھلا۔

سنہ 1911 ۔ امریکہ میں پوسٹل سیونگس بینک کا افتتاح۔

سنہ 1929 ۔ مہاتما گاندھی نے لارڈ ارون سے ملاقات کی۔

سنہ 1920 ۔ علی گڑھ کا اینگلو اورینٹل کالج ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تبدیل۔

سنہ 1943 ۔ پہلی بار لاپتہ افراد سے متعلق معلومات ٹیلی ویژن پر نشر کی گئیں۔

سنہ 1955 ۔ جوز ریمن گوئزینڈو پنامہ کے صدر بنے۔

سنہ 1957 ۔ پہلی الیکٹرک واچ کی لانچنگ ہوئی۔

سنہ 1962 ۔ افریقی ملک یوگنڈا ایک جمہوری ملک بنا۔

سنہ 1968 ۔ ملک کا پہلا موسمیاتی راکٹ 'مونیکا' لانچ کیا گیا۔

سنہ 1971 ۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کا آغاز ، صدر کی جانب سے ایمرجنسی کا اعلان۔

سنہ 1974 برما (اب میانمار) نے اپنا آئین اپنایا۔

سنہ 1985 ۔ سابق بھارتی کرکٹر محمد اظہرالدین نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری (110) بنائی۔

سنہ 2000 ۔ کلکتہ کا نام کولکاتا رکھ دیا گیا۔

سنہ 2004 - وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی 12 ویں سارک کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچے۔

سنہ 2004 - مصری ایئر لائن فلیش کا بوئنگ طیارہ 737 حادثے کا شکار، جہاز میں سوار تمام 148 افراد ہلاک۔

سنہ 2006 - گوگل نے یوٹیوب کو خریدنے کا اعلان کیا۔

سنہ 2007 - چین کی مارگریٹ چن نے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

سنہ 2008 - اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 15 رکنی ٹیم میں لیبیا، ویتنام، کروشیا، کوسٹا ریکا اور برکینا فاسو کو پانچ عارضی ممبران کے طور پر منتخب کیا گیا۔

سنہ 2009 - راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔

سنہ 2013 - عراق کے علاقے مسیب میں خودکش بم دھماکے میں 27 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔

سنہ 2015 - نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر باگا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کا حملہ، تقریبا دو ہزار افراد ہلاک۔

سنہ 2020 - وزیر اعظم نریندر مودی نے بنگلور میں بھارتی سائنس کانگریس کے 107 ویں اجلاس کا افتتاح کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.