ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 22 جولائی کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں۔

author img

By

Published : Jul 22, 2019, 9:51 AM IST

تاریخ میں آج کا دن

سنہ 1775 - امریکہ کے اولین صدر جارج واشنگٹن نے امریکی فوج کی کمان سنبھالی۔
سنہ 1918 - بھارت کے پہلے تربیت یافتہ پائلٹ اندرلال رائے پہلی جنگ عظیم کے دوران لندن میں جرمنی کے ساتھ فضائی جنگ میں ہلاک ہوئے۔
سنہ 1923 - مشہور گلوکار مکیش کی پیدائش۔
سنہ 1933 - قوم پرست رہنما موہن سین گپتا کا انتقال۔
سنہ 1968 - بھارت کی مشہور خاتون ڈاکٹر، سماجی کارکن اور پدم بھوشن ایوارڈیافتہ متو لکشمی ریڈی کا انتقال۔
سنہ 1970 - مہاراشٹر کے 18 ویں وزیراعلی دیویندر فڑنویس کی پیدائش۔
سنہ 1981 - بھارت کے پہلے مصنوعی سیٹلائٹ ایپل نے کام کرنا شروع کیا۔
سنہ 1999 - ایم ایس این میسنجر کا پہلا ورژن مائیکروسافٹ کی طرف سے جاری کیا گیا۔
سنہ 2003 - عراق میں ہوائی حملہ میں سابق معزول صدر صدام حسین کے دو بیٹے ہلاک ہو گئے۔
سنہ 2009 - 21 ویں صدی کا سب سے لمبا مکمل سورج گرہن بھارت میں دیکھا گیا ۔
سنہ 2010 - سری لنکا کے مرلی دھرن کا ٹسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، ان کے نام ٹسٹ میں سب سے زیادہ 800 وکٹ لینے کا عالمی ریکارڈ ہے۔
سنہ 2012 - پرنب مکھرجی بھارت کے 13 ویں صدر منتخب۔
سنہ 2012 - بیجنگ میں بھاری بارش کے سبب 77 افراد کی موت۔
سنہ 2013 - برطانیہ کے پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے پہلے بچے پرنس جارج کی پیدائش ۔
سنہ 2014 - ایک رپورٹ میں 9/11 حملے کو سرکاری اداروں کی ناکامی قرار دیا گیا۔

Intro: مصلح بچتے ہی رحمت برس نے لگی

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں اچھی بارش کے لئے نماز استسقاء کا اہتمام کیاگیا تھا
اندور: پچھلے کئی دنوں سے بارش نہیں ہونے کی وجہ س عوام میں پریشانی بڑھنے لگی ہے اور وہ اچھی بارش کی شدت سے انتظار کر رہے ہیں اسی لئے نماز استسقاء کا اہتمام کھجرانہ علاقے میں کیا گیا اس نماز کی خاص بات یہ تھی کی اس نماز میں سبھی مسائل کے افراد نے شرکت کی اور ایک آواز پر لبیک کہا ظہر کی نماز کے بعد 3 بجے نماز کا وقت تھا لیکن اس سے قبل ہی عوام نے اپنی موجودگی درج کرانا شروع کردیں دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑا مجموعہ دکھنے لگا ابھی مصلح بچہی رہے تھے کی بارگاہ سے بارش کی شروعات ہونے لگی مولانا اشرفی صاحب نے نماز اداکارائیں اور اچھی بارش کے لئے دعا کی گئی موجودہ وقت کے لئے یہاں نماز ایک سبق بھی ہے اگر اتحاد سے رہے تو یقینا اللہ کی رحمت ہم پر برسی گی انشاءاللہ
اس موقع پر سید واحد علی نے کہا کی مولانا اشرفی صاحب نے نماز ادا کر آتے ہیں اللہ کا رحم و کرم برسنے لگا یقینا اس نماز میں کوئی اللہ کا نیک بندہ رہا ہے اور سبھی نمازیوں نے اللہ سے دعا مانگی کہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ابرکرم برسا دے
رہنما سلیم انصاری نے کہا کہ ہم نے چاہا کی اللہ تعالی کے سامنے گڑگڑا کر کھلے میدان میں اللہ کی دربار میں دعا کی جائے اے اللہ تو ہم پر بارگاہ رحمت کا نزول عطا فرما اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہم دیکھ رہے ہیں بارگاہ نزول کے آثار نظر آرہے ہیں
اس موقع پر مولانا اشرفی صاحب نے کہاں کی انشاءاللہ جو بارش کی شروعات ہوئی ہے یہ مسلسل ہوتی رہے گی اور جو پانی کی دشواریاں ہیں وہ ختم ہوجائےگی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.